مقلوب مکرر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عبادت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عبادت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو۔